تازہ ترین

سینیٹراقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبر پختونخواہ مقر رکرنے کا خیر مقدم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) مسلم لیگ (ن) چترال کے تحصیل صدر محمد کوثر ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں اقبال ظفر جھگڑا کو خیبر پختونخواہ کے لئے گورنر نامزد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔اور نامزد گورنر صوبہ خیبر پختونخواہ کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقبال ظفرجھگڑا لیگی کارکنوں کے مسائل حل کرینگے۔اورخبیر پختونخواہ میں مسلم لیگ (ن) مظبوط جماعت بن کر اُبھرے گی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔