تازہ ترین

اظہار تشکر:منجانب سردار ایوب آر۔پی۔ایم ۔اے کے آر ایس پی چترال

میرے والد مخترم کے وفات کے موقع پر میرے ساتھ غم میں شریک ہونے پر ان تمام بہی خواہوں اور مختلف شعبہ ء ہائے حیات سے تعلق رکھنے والوں کا میں دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے تعزیت کے لئے کوغذی تشریف لائے،فون کے ذریعے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا میں فرداً فرداً ان تمام کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں اس لئے اشتہار کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرنااپنا فرض سمجھتا ہوں۔

منجانب:سردار ایوب

   آر پی ایم(اے کے آر ایس پی)چترال

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔