تازہ ترین

پختونخوا کو کرپشن فری بنانے کیلئے تحریک انصاف کے اقدامات قابل تحسین ہے۔ظفر یاب خان

پشاور (پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور انٹرا پارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کے امیدوار ظفریاب خان نے کہا ہے کہ پختونخوا کو کرپشن فری بنانے کیلئے تحریک انصاف کے اقدامات قابل تحسین ہے عوام بھی کرپشن کیخلاف اٹھ کھڑے ہو تحریک انصاف نے ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کے خاتمے کیلئے کمیشن بنایا معاشرتی مسائل کا واحدحل انصاف کے نظام میں ہے تحریک انصاف میں کو ئی اختلافات نہیں کرپٹ لوگ عمران خان کیساتھ نہیں چل سکتے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن میں حق اور سچ کی فتح ہو گی پی ٹی آئی کے ورکرز اپنے ووٹ کا غلط استعمال نہ کر ئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شبقدر کے نوجوانوں سے ملاقات میں کی انہوں نے کہا کہ پی ٹی آ ئی کا ہر کارکن ہمارے لئے ایک برابر ہے ہر کارکن کو اس کا مقام مل کر رہے گا انہوں نے کہا کہ نوجوان ممبر شپ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں آنے والے انٹرا پارٹی الیکشن میں نوجوان قیادت آگے آ ئے گی انہوں نے کہا کہ عمران خان خلوص دل سے پاکستان کی تقدیر بدلنے کیلئے کام کر رہے ہیں ہماری بھی زمہ داری بنتی ہے کہ ہم ان کے ہاتھ مضبوط کرئے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔