تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر صاحب نادر خان ایڈوکیٹ نے ہفتے کے روز صوبائی وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی سے ملاقات

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر صاحب نادر خان ایڈوکیٹ نے ہفتے کے روز صوبائی وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی سے ملاقات کرکے وکلاء برادری کو درپیش مسائل سے ان کو آگاہ کرتے ہوئے ان کو بار روم کے دورے کی دعوت دی ۔ صوبائی وزیر نے ضلعی بار کے صدر کو یقین دلایا کہ وہ بہت جلدہی سرکاری دورے پر چترال آئیں گے جبکہ اس وقت وہ نجی دورے پر ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ چترال بار ایسوسی ایشن کو تین ملین روپے کی گرانٹ ان ایڈ کی سمری وزیر اعلیٰ کو بھیج دی گئی ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔