تازہ ترین

جماعت اسلامی یوتھ کے تحصیل ممبران کا اجلاس،تحصیل چترال کیلئے کابینہ تشکیل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی یوتھ کے تحصیل ممبران کا اجلاس ضلعی صدر وجیہ الدین کی قیادت میں مورخہ3 مارچ 2016 کو جماعت اسلامی کے ضلعی دفتر میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں جماعت اسلامی یوتھ کے تحصیل چترال کیلئے کابینہ کا قیام وجود میں آیا۔ نئے کابینہ کا صدر جہانزیب احمد، وائس پریزیڈنٹ صابر احمد، جنرل سیکرٹری صدیق اللہ،فینانس سیکرٹری فرید اللہ، انفارمیشن سیکرٹری بلال احمد ، سپورٹس سیکرٹری فواد احمد ، ٹریننگ کوارڈینیٹر فدا الرحمن اور بلڈ سیکرٹری شعیب احمد ہونگے۔ اجلاس کے اخر میں جماعت اسلامی یوتھ کو ویلج کونسل کی سطح پر منظم کرنے کیلئے عزم کا اظہار کیا گیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔