تازہ ترین

اظہار تشکّر

ہم اپنے اُن تمام دوست و احباب، رشتہ داروں اورنیک خواہشات رکھنے والوں کے دل کی گہرائیوں سے مشکور و ممنوں ہیں جنہوں نے ہمارے پیارے عطا محمد ایس۔آئی مرحوم کی دُعائے مغفرت کیلئے دور درازعلاقوں سے تشریف لائے اور ٹیلی فونک پیغامات بھیجے جن کی آمد اور پیغامات نے ہمارے شکستہ دِلوں کو جلا بخشا۔
ہماری اُمید ہے کہ آپ حضرات اپنی دُعاؤں میں پیارے مرحوم کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔



سوگواران:
میرزہ محمد (والد)
حکیم بے ہوش (چچا)
صالح محمد (بھائی)
ارشاد احمد (چچا ذاد)
منظور احمد (چچا ذاد)
والدہ عطا محمد مرحوم

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

إغلاق