تازہ ترین

چترال میں بارش کا سلسلہ جاری،نیشنل گرڈ کی بجلی منقطع،مٹی کا تیل نایاب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں دودونوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،لواری ٹاپ پر برف باری سے چترال پشاور روڈ ہرقسم کی آمد روفت کے لئے بند ہوگئی ہے۔نیشنل گرڈ سے ملنے والی بجلی بھی ہفتہ کے روز بارش کی وجہ سے منقطع ہوگئی۔ادھر ملک میں تیل کی ارزانی سے چترال کے لوگ کوئی فائدہ حاصل نہ کرسکیں۔چترال میں مٹی کا تیل دستیاب نہیں ۔چترال کے پیٹرول پمپوں میں تیل کی نایابی سے لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔چترال کے عوام نے اس سلسلے میں انتظامیہ سے پمپ مالکان کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔