تازہ ترین

پارلیمانی سیکرٹری حاجی فضل الہی تین روزہ دورے پرچترال پہنچ رہے ہے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے جنگلات وماحولیات حاجی فضل الہیٰ تین روزہ دورے پرآج چترال پہنچ رہے ہے۔حاجی فضل الہیٰ16مارچ کو انٹر پارٹی الیکشن کے سلسلے میں صبح 10بجے چترال پریس کلب میں ورکرز کے ساتھ ملاقات کرینگے۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق