تازہ ترین

جغور چترال میں بھائی کے ہاتھوں سگی بہن قتل،ملزم گرفتار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے مقام جغور میں ایک شخص نذیر ولد گمبوری نے گھریلو تنازعہ کی وجہ سے چھریدار بندوق سے فائرنگ کرکے اپنی جوانسال بہن کو قتل کردیا ۔ چترال پولیس نے نذیر کی والدہ کی رپورٹ پر اُن کے خلاف زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ ملزم جائے واردات سے فرار ہو گیا تھا ۔ تاہم چترال پولیس نے بعد آزان ملزم کو تلاش کرکے اُسے گرفتار کرلیا ۔ ملزم چار بہنوں کا اکلوتہ بھائی ہے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔