تازہ ترین

امن و امان میں بہتری لانا وقت کا اہم تقاضہ ہے ۔ظفر یاب خان

پشاور (پ ر)پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کے سابق صدر اور انٹرا پارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کے امیدوار ظفر یاب خان نے کہا ہے کہ پختونخوا میں امن و امان کا مسئلہ حل کر کے فارن انویسٹرز کو موقع ملنا چاہئے تعلیمی انقلاب کیلئے تعلیمی اداروں کو محفوظ بنایا جائے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں یکسان نظام تعلیم ہو نا چائیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے تاجروں اور ماہرین تعلیم کے وفود سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں پختونخوا میں امن و امان کا مسئلہ سنگین ہو تا جا رہا ہے امن و امان میں بہتری لانا وقت کا اہم تقاضہ ہے انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن نہ ہونے کی وجہ سے فارن انوسٹرزیہان آنے سے کتراتے ہیں اس مسئلے کو حل کر کے کافی فائدہ مل سکتا ہے انہوں نے کہا کہ طبقاتی نظام تعلیم کو ختم کر کہ تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں سلیبس اور یو نیفارم ایک ہو نا چائیے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔