تازہ ترین

ایون سہن کے مقام پر پولیس کی کاروائی منشیات برآمد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پولیس نے ایون سہن کے مقام پر منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چترال سکاوٹس کے سپاہی عباداللہ سے 500گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس تھانہ ایون کے ایس ایچ او شمشیر الٰہی نے میڈیا کو بتایاکہ پیشگی اطلاع پر خانہ تلاشی کے دوران ملزم عباداللہ سے 500گرام چرس کے علاوہ اسی علاقے کی رہائشی سکندر شاہ کے قبضے سے 10لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی ۔ انہوں نے کہاکہ ملزموں کا ریمانڈ حاصل کرنے کے بعدمزید منشیات برآمد کرنے کی توقع ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔