تازہ ترین

پولیس کو مطلوب ظفر احمد ساکن رائن تورکہو پشاور سے گرفتار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پولیس ذرائع کے مطابق تورکہو رائن سے تعلق رکھنے والے ظفر احمد جوکہ دھوکہ دہی اور فراڈ کے کئی مقدمات میں چترال پولیس کو مطلوب تھے کو اسپیشل برانج پشاور کے اہلکاروں کی کوششوں سے مچنی گیٹ پشاور سے گرفتار کرلیا گیا۔ملزم نے اپنے آپ کو واپڈا کا سپرٹنڈنٹ اور ایف ائی اے کا افسر ظاہر کرکے کئی لوگوں سے دھوکہ کر کے اور لوگوں کو ملازمت اور باہر ملک بھیجنے کے لئے بھی لاکھوں روپے ہتھایا لیا ہے۔ ملزم چترال سٹی پولیس کے علاوہ دروش پولیس کو بھی مطلوب تھا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔