
تازہ ترین
ویلج کونسل بلچ کا بجٹ اجلاس
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعرات 17مارچ کو بلچ ویلیج کونسل کے ممبران کا بجٹ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ویلیج کونسل کے تمام ممبران نے شرکت کیں۔اور ناظم بلچ ویلج کونسل فضل حق نے 30لاکھ روپے کا بجٹ پیش کیا۔جس میں 25لاکھ روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہونگے جبکہ 5لاکھ روپے دفتری اخراجات وغیرہ پر خرچ ہونگے۔جسے متفقہ طورپر پاس کیا گیا۔
