تازہ ترین

چترال انتظامیہ کی طرف سے مختلف پیٹرول پمپوں سے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری بھیجوادی گئی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) عوامی شکایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال عبدالغفار نے محکمہ انڈسٹریز کے اہلکاروں کے ہمراہ بائی پاس روڈ، دنین، کڑوپ رشت سمیت دوسرے مقامات پر پٹرول پمپوں میں پٹرول اور ڈیزل میں مٹی کے تیل کی ملاوٹ کی چھان بین کے لئے نمونے لے کر لیبارٹری بھیجوادیا۔ اس موقع پر مختلف پٹرول پمپوں میں تیل کا حجم معیار کے مطابق ثابت ہوا لیکن تیل کی خالص پن معلوم کرنے کے لئے نمونے لے لئے گئے ۔ گزشتہ کئی دنوں سے عوامی حلقے تیل میں ملاوٹ کی شکایت کررہے تھے جس پر ڈی۔ سی چترال اسامہ احمد وڑائچ نے اے ڈی سی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی تھی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔