تازہ ترین

کل مورخہ 21.03.2016کا پرچہ معمول کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول سوسوم میں لیا جائے گا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سیکنڈری بورڈ پشاور کے پریس ریلیز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آپر چترال / کیمپ انچارج پشاور بورڈ، چترال کے مطلع کرنے پر یہ فیصلہ کیا گیاہے کہ میٹرک سالانہ امتحان 2016کل مورخہ 21.03.2016کا پرچہ معمول کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول سوسوم میں لیا جائے گا۔

Advertisements

مندرجہ ذیل تین سکولوں کے طلباء کی تکلیف کو مد نظر رکھتے ہوئے امتحانی سنٹرکے ساتھ ان کے لئے رہائش کا انتظام سوسوم گاؤں میں ہی کیاگیا ہے۔ تاکہ طلباء کے قیمتی وقت اور امتحان پر منفی اثر نہ پڑے۔

1 . CBHS Paran (کمیونٹی بیسڈ ہائی سکول پاران)
2 . Lee Rozi CBHS Shah Herth ( لی روزی کمیونٹی بیسڈ ہائی سکول شاہ ہرت)
3 . CBHS Shah Karim Abad (کمیونٹی بیسڈ ہائی سکول شا ہ کریم آباد)

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى