تازہ ترین

کریم آباد حادثے پر ایم پی اے سلیم خان کا تعزیتی پیغام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ایم پی اے سلیم خان نے کریم آباد حادثے پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں اس المناک حادثے کے شکار بدقسمت لوگوں کے دکھ درد میں برابر شریک اور قیمتی جانوں کے ضائع پر دلی افسوس  کا اظہار کیاہے۔اُنہوں غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس افسوسناک اور غم انگیز حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع میں مجھے سخت دکھ اور صدمہ پہنچا ہے اس تلخ اور دردناک حادثہ پر غمزدہ خاندانوں کواللہ تعالیٰ صبر اور متبادل خوشیاں عطا ء فرمائیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔