تازہ ترین

GSMHSسکول چترال کے اساتذہ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے افیسروں کا تعزیتی اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال کے پرنسپل آفس میں اساتذہ کرام اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے افیسروں کی ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی۔ڈی اؤ نے صدارت کی۔اجلاس میں کریم آباد سوسوم میں جماعت نہم کے طلباء کی اندوہناک موت پر اظہار افسوس کیا گیا۔اساتذہ ،طلباء اور محکمے کے اعلیٰ افیسروں کی طرف سے غم زدہ والدین کے نام پیغام دیا گیا کہ وہ اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔سکول کے پرنسپل کمال الدین نے مرحومین کے حق میں دعائے مغفرت کی اور اس واقعے کو ایک قومی سانحہ قرار دیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔