تازہ ترین

سوسوم کریم آباد برفانی تودے میں جان بحق ہونے والے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔پی ایم ایل (ن) چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ Niazi Advoنے کہا ہے کہ سوسوم کریم آباد واقعہ چترال کی تاریخ میں انتہائی دردناک سانحہ ہے۔جس سے کئی ماں کے گود اجڑ گئے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔جس میں جان بحق ہونے والے بچوں کے مغفرت کے لئے دعاء کی گئی۔اجلاس کی صدارت پارٹی صدر سید احمد خان نے کی۔اجلاس میں کہا گیا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کا ہر کارکن اس غم اور صدمے میں غم زدہ خاندانوں ،ماؤں،بہنوں اور بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔