تازہ ترین

ممتاز ماہرقانون محب اللہ تریچوی ؔ ایڈوکیٹ لیگل ایڈوائزر لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخواہ مقرر

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال کے ممتاز ماہرقانون محب اللہ تریچوی ؔ ایڈوکیٹ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا کے لیگل ایڈوائزر مقرر ہو گئے ہیں ۔محب اللہ تریچوی ؔ ایڈوکیٹ کا تعلق چترال کے علاقہ تریچ ذوندرانگرام سے ہے وہ پشاور ہائی کورٹ میں کئی سالوں سے وکالت کر رہے ہیں جمعرات کے روز پشاور سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کو حکومت خیبر پختونخواہ نے لوگل گورنمنٹ کا باقاعدہ لیگل ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔