تازہ ترین

انعام اللہ یوتھ اسمبلی کے ممبر منتخب ہوگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسہریس)چترال کے قابل فخر نوجوان انعام الله یوتھ اسمبلی کے ممبر منتخب ھو گئے ھیں.. انعام الله کا تعلق اپر چترال کے گاون بونی سے ھے..اس سے پهلے انعام الله آل پاکستان مسلم لیگ کے اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری بھی ره چکے ھیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔