تازہ ترین

راولپنڈی میں آرمی چیف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس،سانحہ لاہور کی تفتیش میں پیش رفت کاروایؤں کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا اور سانحہ لاہور کی تفتیش میں پیش رفت کاروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف راحیل شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔ آئی ایس پی آرنے لاہور حملے کے بعد کاروائیوں کی بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات سے اب تک لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں 5آپریشنز کئے جا چکے ہیں۔ فوج نے رینجرز اور انٹیلی جنس ایجنسیز کے ساتھ مل کر آپریشنز کئے اور آپریشنز کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ افسران کا کہنا تھا کہ آپریشنز کے دوران متعدد دہشتگرد اور ان کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ افسران کا کہنا تھا کہ لاہور خود کش حملے سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پر یہ آپریشنز کئے گئے اور مزید آپریشنز کئے جا رہے ہیں

اس خبر پر آپ کی رائے!۔

بہت اچھا - 6.8
اچھا - 3.9
ٹھیک ہے - 2.2
کوئی رائے نہیں - 0.7
برا - 4.8

3.7

لوگوں نے رائے دی

اس خبر پر قارئین کی رائے سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں اور نہ ہی قارئین کی رائے چترال ایکسپریس کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔

تقييم المستخدمون: 1.6 ( 1 أصوات)

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔