تازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف کی انڑا پارٹی الیکشن کے لئے ممبر سازی مہم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ورکروں نے پی آئی اے چوک چترال میں انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں ممبر سازی مہم تیز کر دی ہے۔جہاں کثیر تعداد میں ورکر ز اس ممبر سازی مہم میں شرکت کر رہے ہیں۔ موقع پر موجود پپی ٹی آئی کے ورکروں نے کہا کہ ممبر سازی کا مقصدانٹرا پارٹی الیکشن میں زیادہ سے زیادہ ورکرز کی شمولیت کویقینی بنانا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ممبرسازی مہم میں کثیر تعداد میں لوگوں نے اپنی ناموں کا انداراج کرایا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔