تازہ ترین

گورنمنٹ پرائمری سکول جغور میں سالانہ امتحان میں 1st پوزیشن لینے والے طلباء میں تقسیم انعامات کی ایک پُر وقار تقریب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) گورنمنٹ پرائمری سکول جغور میں جماعت اول تا جماعت پنجم کے سالانہ امتحان میں پوزیشن لینے والے طلباء میں تقسیم انعامات اور اعزای شیلڈ تقسیم کا ایک پُر وقار تقریب منعقد ہوا۔ اس تقریب میں پی ٹی سی کونسل جغور کے عہدیداران، طلباء کے والدین اوررضا کاروں نے حصہ لیا۔ سکو ل کے اساتذہ اور( USAID )کی طرف سے سالانہ ا متحان میں پوزیشن لینے والے طلباء میں نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔ سکول کا مجموعی رزلٹ 93% رہا ۔

 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔