
دنیا کے 15 امیر ترین ممالک
دنیا کے امیر ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سرفہرست امریکا یا کوئی یورپی ملک نہیں ایک مسلمان ملک ہے۔
عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے ڈیٹا پر گلوبل فنانس میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی 2015 کے امیر ترین ممالک کی فہرست مرتب کی ہے جس میں درجہ بندی کے لیے فی کس آمدنی کو بنایا گیا ہے۔
ویسے تو یہ پچیس ممالک کی فہرست میں جس میں 12 یورپی اور امریکا سمیت کینیڈا بھی موجود ہیں مگر ٹاپ ٹین پر غیرمتوقع نام موجود ہیں۔
یہاں سرفہرست 15 ممالک کا ذکر کیا گیا ہے۔
15۔ آسٹریلیا ۔ فی کس آمدنی 48288 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو14۔ آئرلینڈ ۔ فی کس آمدنی 48786 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو13 ۔ نیدرلینڈ ۔ فی کس آمدنی 48797 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو12۔ بحرین ۔ فی کس آمدنی 52830 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو11 ۔ سعودی عرب ۔ فی کس آمدنی 56253 ڈالرز
رائٹرز فوٹو10 ۔ سوئٹزرلینڈ ۔ فی کس آمدنی 56815 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو9 ۔ امریکا ۔ فی کس آمدنی 57045 ڈالرز
رائٹرز فوٹو8 ۔ ہانگ کانگ ۔ فی کس آمدنی 57676 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو7 ۔ متحدہ عرب امارات ۔ فی کس آمدنی 67201 ڈالرز
رائٹرز فوٹو6 ۔ ناروے ۔ فی کس آمدنی 67619 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو5 ۔ کویت ۔ فی کس آمدنی 71600 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو4 ۔ برونائی ۔ فی کس آمدنی 80335 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو3 ۔ سنگاپور ۔ فی کس آمدنی 84821 ڈالرز
کریٹیو کامنز فوٹو2 ۔ لگسمبرگ ۔ فی کس آمدنی 94167 ڈالرز
فوٹو بشکریہ وکی میڈیا کامنز1 ۔ قطر ۔ فی کس آمدنی 146011 ڈالرز
اے پی فوٹو
