تازہ ترین

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن2016 ضلع چترال کے لئے الیکشن کوارڈینٹرز کی نو ٹیفیکشن جاری

چترل(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹرز اور ممبروں کے نو ٹیفیکشن جاری کر د ی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل چترال کے لئے اسرارالدین کسانہ PTI jpgاور تحصیل مستوج کے لئے شاہد احمد کوارڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ان کیساتھ دو ممبران غلام مصطفیٰ ایڈوکیٹ اورعبد المجید قریشی شامل ہیں ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔