انتقال پُرملال ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرام کی والدہ ماجدہ پشاور میں انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرام کی والدہ ماجدہ پشاور میں انتقال کرگئی۔ان کی جسد خاکی کو لیکر پشاور سے روانہ ہوئے ہے ۔اُنھیں چترال پہنچاکر9اپریل ہفتہ کی شام چھ بجے آبائی قبرستان پرواک میں سپرد خاک کیا جائیگا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔