تازہ ترین
انگارغون پانی سپلائی کے لئے تحصیل ناظم کودوکروڑ پیتیس لاکھ روپے کا چیک ادا
پشاور(نمائندہ چترال ایکسپیرس)تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس نے چترال ٹاون میں پینے کے صاف پانی کا پروگرام انگار غون شاشوغ پانی سپلائی حالیہ سیلاب کی وجہ سے پائپ لائن تباہ ھونے سے ٹاون چترال میں پینے کے لے پانی کا شدید مسائل درپیش تھا. گذشتہ روز تحصیل ناظم کی کوشش سے کواڈنیڑر اعمران واٹسن سیل پروگرام جو(یو این سی ایف)کا پروجیکٹ ھے اس نےانگار غون پینے کے صاف پانی سپلائی کو بحال کرنے کےلئے
دو کروڑ پینتس لاکھ روپے (2,3500000)کا چیک ناظم کو دےدی. اس موقع پر تحصیل ناظم نے ادارے کا شکریہ ادا کرتےہوئے کھا کھ مذکورہ فنڈز سے چترال کے عوام کو پینے کے پانی کا اھم مسلئہ حل ھوجاے گا. اس سے تمام پانی سپلائی کے پائپ لائن کو بحال کریں گے. جس سے چترال کے عوام کو پینے کا صاف پانی مہیا ہوگی.