تازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال میں رفیع اللہ کی بحیثیت اسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر کے طو ر پر دوبارہ تبادلہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے ایک اخباری میں بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ضلع چترال کے عوام اور طلباء و طالبات محترم وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی اور ڈائریکٹر ریجنل سروسز کے بہت مشکور ہیں کہ انہوں نے رفیع اللہ کو اسسٹنٹ ریجنل ڈاریکٹر کے حیثیت سے دوبارہ ریجنل سنٹر کوہاٹ سے ضلع چترال میں تبادلہ کر کے ضلع چترال کے عوام اور طلباء و طالبات پر ایک احسان کیا ہے۔ اس وجہ سے ضلع چترال کے عوام یونیورسٹی کے تمام انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ رفیع اللہ اس سے پہلے بھی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال میں 9 سال تک خدمات انجام دے چکے تھے۔ انہوں نے طلباء و طالبات کے مسائل حل کرنے میں زیادہ دلچسپی لیتے رہے ہیں۔ اور اُمید ہے کہ وہ ائندہ بھی اپنے روایات کو برقرار رکھتے ہوئے چترالی عوام اور طلباء و طالبات کے مسائل کو اچھی طرح سے حل کرنے میں زیادہ دلچسپی لیں گے۔ رفیع اللہ جو ایک محنتی اور دیانتدار افیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ موجودہ ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کو آگے لانے میں اپنے بھر پور کردارادا کریں گے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔