تازہ ترین

شہید بے نظیر بھٹویونیورسٹی نے ایم ایڈ کے سالانہ امتحانات برائے 2015کے نتائج کا اعلان کردیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کنٹرولر امتحانات شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی شرینگل ڈاکٹر محمد علی کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی نیایم ایڈ کے امتحانات برائے سال2015کے نتائج کا اعلان کردیاہے تفصیلات کے مطابق چترال پبلک کالج آف پروفیشنل ایجوکیشن کی طالبہ قرۃالعین نے رول نمبر 38کے تحت775نمبر لیکر پہلی اور اِسی کالج کی طالبہ احسانیہ نے 51کے تحت768نمبر لیکر دوسری پوزیشین حاصل کیں جبکہ تیسری پوزیشن دیر کالج آف سائنس کے طالبعلم قیوم خان کے حصے میں آئی جنہوں نے 760نمبر حاصل کیا ہے۔مذکورہ امتحان میں کُل105امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 71 اُمیدوار کامیاب قرار پائے، یوں کامیابی کا مجموعی تناسب 68% فیصدرہا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔