تازہ ترین

ایم پی اے سلیم خان کا کریم آباد اور ارکاری روڈزکی کشادگی کا افتتاح

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چیئرمین ڈیڈیکٹ ایم پی اے سلیم خان نے14اپریل کو کریم آباد اور ارکاری روڈزکی کشادگی کا افتتاح کیا۔ کریم آباد روڈ کی کشادگی کے لئے ایک کروڑ روپے مختص کئے گئے جسمیں 50لاکھ روپے پختوری اور 50لاکھ روپے نیچاغ کیلئے شامل تھے ۔اسی طرح ارکاری روڈ کی کشادگی کا بھی افتتاح کیا گیا جس پر 43لاکھ روپے لاگت آئیگی۔اس موقع پر ایم پی اے سلیم خان نے کہا کہ ویلی روڈز پر سنجیدگی سے ترجیح دی جارہی ہے اور ارکاری روڈ کے لئے ایک کروڑ روپے اور کریم آباد روڈ کی کشادگی کے لئے 10کروڑ کی فراہمی اخری مراحل میں ہے بہت جلد مذکورہ روڈوں پر کشادگی کے کام آغاز ہوگا۔علاقے کے عمائدین نے ایم پی اے سلیم خان کا روڈوں کی کشادگی کے لئے رقم کی فراہمی پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔