تازہ ترین

شہیدکپٹن محمد اجمل خان کو تغمہ بسالت سے نوازا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں گذشتہ روز ایک تقریب میں چترال سے تعلق رکھنے والے آرمی آفیسرشہید کپٹن محمد اجمل خان کو ستارہ بسالت سے نوازا ہے۔شہید محمداجمل خان کی خاندان کی طرف سے اُن کیraheel بیوہ حلیمہ اجمل خان نے تمغہ وصول کیا۔شہید کے والدمحمد غازی خان اور چچاپرنسپل یار محمد خان بھی اس تقریب میں موجود تھے۔تقریب میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے35آفیسروں کو تمغہ بسالت اور35کو تمغہ امتیازسے نوازا۔جبکہ پانج کو یواین میڈل دیا گیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔