تازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص ضلعی نشست پر نا قابل شکست

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) الیکشن ٹرابیونل چترال کا فیصلہ بحق نا بیگ ایڈوکیٹ کے بعدجے یوآئی کے امیدوار تراب خان نے ٹرابیونل کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنج سوات / دارلقضاء بذریعہ رٹ پٹیشن چیلنج کیا۔ جو کہ مورخہ14 اپریل2016 کو نابیگ ایڈوکیٹ کےNabig Adovocate حق میں فیصلہ ہوا ۔ نا بیگ کی طرف سے عالم زیب ایڈوکیٹ اور رحیم اللہ ایڈوکیٹ مقدمے میں وکیل تھے۔ جنہوں نے انتھک محنت سے کیس کی پیروی کی۔ نا بیگ ایڈوکیٹ نے کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے حوصلہ افزائی کا نتیجہ قرار دیا۔ اس کامیابی سے ضلع کونسل چترال میں پی ٹی آئی کی سیٹس 7 سے بڑھ کر 8 ہو گئی ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔