بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے جنرل سیکرٹری اور معروف سیاسی شخصیت چیئرمین فیض الرحمن کے نئے تعمیر شدہ گھر اور ملحقہ مارکیٹ کو اچانک آگ لگنے کی وجہ کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔آگ دوپہرایک بجے کے قریب لگی فائر بریگریڈ قاقلشٹ میں ہونے
کی وجہ سے پونے گھنٹے تاخیر سے پہنچنے سے عمارت جل کر خاکستر ہوچکی تھی۔آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔تھانہ بونی واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں