تازہ ترین

موجودہ حکومت کی غریب پروری کو پیرامیڈیکس کبھی فراموش نہیں کر ے گی ۔سردار ولی خان

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن چترال کے صدر سردار ولی اور دیگر عہدہ داروں اور ممبران نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک ، وزیر صحت شہرام ترکئی،وزیر خزانہ مظفر سید ، سیکرٹری ہیلتھ ، سیکرٹر یز فنانس ، اسٹبلشمنٹ اور قانون کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے پیرا میڈیکس کے اہم ترین مطالبات پر غور کرکے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ، انہوں نے اس توقع کا بھی اظہار کیا ، کہ صوبائی حکومت پیرامیڈیکس کے دوسرے جائز مطالبات پرہمدردانہ غور کرکے اُن کے نوٹفیکیشن جاری کرے گا ۔ صدر پیرا میڈیکس چترال نے اس امر کا اظہار کیا ، کہ موجودہ حکومت کی غریب پروری کو پیرامیڈیکس کبھی فراموش نہیں کر ے گی ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔