تازہ ترین

فاروق اعظم ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر چترال تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) صوبائی حکومت کی طرف سے ایک اعلامیہ کے مطابق فاروق اعظم کوڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر چترال تعینات کیا گیا ہے۔وہ محکمہ تعلیم میں بطور فیزیکل ٹیچر اور بوائز سکاؤٹس کے سیکرٹری کے فرائض بھی انجام دے رہا ہے۔اُن کی تعیناتی سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر عبدالرحمت کی جگہ ہوئی ہے۔جو کہ ٓاج کل محکمہ تعلیم چترال میں بطورایس ڈی ای او میل بونی خدمات انجام دے رہا ہے۔ کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے فاروق اعظم کی بطور ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر تعیناتی کو چترال میں سپورٹس کی ترقی کے لئے ایک نیک شگون قرار دیا ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔