تازہ ترین

فاروق اعظم کو ضلعی اسپورٹ آ فیسر تعیناتی پرڈسٹرکٹ جے آئی یوتھ چترال کی طرف سے مبارک باد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جے آئی یوتھ کے ضلعی صدر وجیہ الدین نے فاروق اعظم کو ضلعی اسپورٹ آ فیسر تعیناتی پرڈسٹرکٹ جے آئی یوتھ چترال کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے امیدکا اظہار کیا ہے کہ وہ ضلع چترال کے لئے ایک مخلص اور فرض شناس ڈی۔اس۔او ثابت ہو نگے۔ضلعی صدر جے۔آئی یوتھ وجیہ الدین نے جے،آئی یوتھ چترال کی جانب سے کہا کہ فاروق اعظم ضلع چترال میں کھیلوں کے حوالے سے کافی تجربہ رکھتے ہیں اور اسکی بحیثیت ڈی،اس،او تعیناتی ایک خوش آئیند اقدام ہے۔فاروق استاذ ایک جفا کش اور محنتی آدمی ہے انشاء اللہ وہ بطورڈی۔ایس او ضلع چترال میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے کئے میگا ایونٹس انعقاد کرے گا اوراسپورٹ سیکٹر میں اپنا کردار بھر پور طریقے سے انجام دیتا رہے گا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔