تازہ ترین

چترال،امتحان دینے کی اجازت ملنے پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا شکریہ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈگری کالج چترال کے بی اے پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے 180طلباء نے ایک اخباری بیان امتحان دینے کی اجازت ملنے پر پیپلز پارٹی کے رہنما سابق کمشنر سلطان وزیر،قاضی فیصل سعید اور عالم زیب ایڈوکیٹ کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ اُن کی بھرپور کوششوں کی وجہ سے اُن کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچ گیا۔اُنہوں نے کہا کہ گذشتہ سال کے سیلابوں اور زلزلہ کے وجہ سے وہ کلاسوں سے غیر حاضر ہوگئے تھے جس کی وجہ سے کالج انتظامیہ کی طرف سے اُنہیں امتحان دینے کی اجازت نہیں مل رہی تھی اور اُن کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا۔اُنہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں اُنہوں بہت کوشش کی مگر اُن کوشش کام نہ آسکی۔پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے رابطہ کرنے پر اُنہوں نے ہمارا مسئلہ حل کیا جس پر ہم180طلباء اُن کےشکر گذار ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔