تازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر سید مظفر جان کا کوشٹ اور ریشن کا دورہ متاثرین سے یکجہتی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ روز عوای نیشنل پارٹی چترال کے سابق ضلعی صدر سید مظفر جان نے کوشٹ پُل حادثے میں جان بحق آفراد کے لواحقین سے تعزیت کی،گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیااور مرحومین کی بلند درجات کے لئے دعا کی۔اس کے بعد وہ ریشن میں بھوک ہڑتالی کیمپ گئے اور متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔