تازہ ترین

اتن ٹی وی میں پہلی مرتبہ کہوار بزم کے نام سے پروگرام کا آغاز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اتن ٹی وی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہر ہفتے کی شام چھ بجے کہوار بزم کے نام سے پروگرام پیش کرتا ہے جوکہ بہت شوق سے پوری دنیا میں دیکھا جارہا ہے۔اس پروگرام میں کہوار میوزیکل کلچر پروموٹ ہوجاتا ہے اور پوری دنیا میں اور ساتھ ساتھ چترال کے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کی کوشش کیا جارہا ہے۔اس پروگرام کو چترال کے لوگوں نے بہت پسند کیا۔پروگرام کے میزبان گلوکار مہتاب ضیاب ہے ۔جو کہ چھ زبانوں (اردو،پشتو،چترالی،فارسی ،پنجابی اور گلگتی )میں گلوکاری کا ایوارڈ بھی حاصل کرچکا ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔