تازہ ترین

تورکہو،ایف اے کے طالب علم نے اپنی جان لے لی۔

تورکہو(نمائندہ چترال ایکسپریس)تورکہو کے گاؤں لم کشم سے تعلق رکھنے والے ایف اے کے طالب علم اظہر اللہ ولد ثناء اللہ نے خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق طالب علم نے عشق میں ناکامی کی وجہ سے بندوق سے اپنے اوپر فائر کرکے اپنی جان لے لی۔تھانہ تورکہو میں دفعہ 176کے تحت مزید تفتیش جاری ہے۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق