تازہ ترین

طارق کریم ایس پی انوسٹی گیشن چترال تعینات

چترال( شہریار بیگ سے) طارق کریم ایس پی انوسٹی گیشن تعینات wwکر دئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواناصر خان دورانی نے ایس ڈی پی اومستوج طارق کریم کو ایس پی انوسٹی گیشن چترال تعینات کی جس نے پیر کے روز با قاعدہ طور پر اپنا چارچ سھنبال لیا ہے۔ طارق کریم وہ پہلے چترالی پولیس افیسر ہیں جس نے ہنگو ٹرننگ سنٹر میں بہتریں پوزیشن حاصل کرکے بحیثیت لاء آفیسر تین سال گزارے۔تفتیش کے شعبے میں چترال پولیس میں اُن کا بڑا نام ہے ۔اُنہوں نے1 دوران ملازمت جہان بھی تعینات ہوئے ہر جگہ نام کمایا۔چترال کے عوامی حلقوں نے طارق کریم کی بحثیت ایس پیانوسٹی گیشن کی تعیناتی کو یہان کے عوام کے لئے نیک شگون قرار دیا ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔