تازہ ترین

ضلعی ناظم مغفرت شاہ نے پولو کوچ صوبیدار محمد آیاز کو ایک لاکھ روپے کا چیک دے دیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ ناظم حاجی مغفرت شاہ نے پولو کوچ چترال کے مشہور شہسوار ریٹائرڈ صوبیدار محمد آیاز کو ایک لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔اس موقع پر ضلع مونٹرینگ کمیٹی سپورٹس کے چیئرمین ناظم ٹاون ٹوریاض احمد دیوان بیگی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چترال فارق اعظم بھی موجودتھے۔یاد رہے کہ صوبیدار محمد آیاز کاگھوڑا پولوگراونڈ چترال میں پچھلے ٹورنمنٹ میں کھیل کے دوران مرگیا تھا۔جس کے لئے ڈسٹرکٹ سپورٹس فنڈ سے اُن کو ایک لاکھ روپےayaz کا چیک گذشتہ دنوں ایک تقریب میں دیا گیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔