تازہ ترین

جمعیت الحدیث چترال کی طرف سے رمضان المبارک میں افطار پارٹی کا اہتمام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) مر کزی جمعیت الحدیث ضلع چترال کی طرف سے جامع مسجد الحدیث نور کینٹ فیض آباد (ہون) میں افطار پارٹی کا اہتمام 30 رمضان تک جا ری ہے۔ مذکورہ افطار پارٹی کا سلسلہ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں کینگ سلیمان بن عبد العزیز کی طرف سے پاکستانی عوام کیساتھ محبت اور ہمدردری کا ثبوت ہے۔ ضلع چترال میں اس کی سر پر ستی مر کزی امیر عمر قریشی جمعیت الحدیث کر رہے ہیں۔ عمر قریشی نے پچھلے سال کے سیلابوں اور زلزلہ کے دوران متاثرین کی خدمت میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔