تازہ ترین

بریپ کے مقام پر ٹویوٹا لینڈکروزر حادثہ،ایک شخص ہلاک پانچ افراد زخمی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال شہر سے 150 کلومیٹر دور بریپ کے مقام پر ایک ٹویوٹا لینڈ کروزرنمبرGZR 866 جسے ڈرائیور تنویر احمد چلا رہا تھا ، خراب سڑک کے باعث بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص زار مُراد ولد خوش مُراد ساکن پرکوسپ جان بحق اور پانچ افراد معمولی زخمی ہوئے ۔ مذکورہ ٹویوٹا لینڈ کروزر چترال شہر سے یارخون ویلی جارہی تھی ۔ کہ بریپ کے مقام پر حادثے کا شکا ر ہوا ، مستوج پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔