تازہ ترین

تریچمیر پیراگلائیڈنگ کلب کے عہدیداران کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات کے تحت دفعات 419/420کے تحت FIRکاٹ دی گئی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )ہندو کش ایسوسی ایشن فار پیرا گلائیڈنگ چترال کے خلاف سازش کرنے اور HIKAPکی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے تریچمیر پیرا گلائیڈنک کلب بونی کے ممبران کافی عرصہ سے HIKAPکے خلاف سرگرمیوں میں مصروف تھے جن میں جعلی HIKAPکا قیام بھی شامل تھا۔دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث ان افراد بشمول سید مظفر حسین شاہ، ظہیر الدین بابر، ناظم لال، فاروق حسین ، اقبال الدین اور مستقم باللہ کے خلاف تھانہ بونی میں درخواست دی گئی تھی۔مفصل انکوائری اور تحقیقات کے بعد پولیس اس نتیجے پر پہنچی کہ مذکورہ افراد دھوکہ اور فراڈ کے مرتکب ہوئے ہیں ۔ اور اس طرح ان تمام افراد کے خلاف دفعہ 419اورت420کے تحت FIRکاٹ دی گئی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔