تازہ ترین

ارشاد احمد ساکن راغ نے نمل یونیورسٹی پشاور سے ایم اے انگلش کے فائنل میں پہلی پوزیشن حاصل کی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ارشاد احمد گاؤں راغ تحصیل و ضلع چترال نمل یونیورسٹی پشاور سے ایم.اے انگلش کے فائنل میں 1352 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرکے چترال کانام فخر سے بلند کیا.. موصوف معروف استاد حاجی محمد شاہ سکنہ راغ کے فرزند ہیں…

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔