تازہ ترین

بنک اسلامی پاکستان لمٹیڈ چترال برانچ میں سولر سسٹم کے تصنیب کاکامکمل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) بنک اسلامی پاکستان لمیٹیڈ چترال برانچ نےاپنے  صارفین کےخدمات کے پیش نظر سولر سسٹم کے تنصیب کا کام مکمل کر لیا۔ ایندہ  لوڈشیڈیگ کے اوقات اور جنیریٹر میں کسی فنی خرابی کی صورت مین بلا تعطل اور بغیر کسی رکاوٹ کے اپریشنل کام جاری رہنگے اور خاص کر اے ٹی ایم مسلسل اور بغیر کسی رکاوٹ کے اپریشنل رہے گا۔ اس سلسلے میں چترال برانچ کے انتظامیہ نے اپنے اعلی حکام خصوصاً سی ای او / پرزیڈنٹ حسن عزیز بلگرامی  اور ریجنل جنرل منیحر مبین احمد مالک  شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے سب سے پہلے چترال برانچ میں سولر سیسٹمکا تنصیب کرواکر ایک بار پھر چترال کے معزز صارفین کے ساتھ اپنے محبت اور خلوص کا ثبوت دیا اور امید کرتے ہیں کہ ایندہ بھی بنک اسلامی چترال برانچ کے معزز صارفین کو اسلامی بنکاری کے سہولیات میں ہمیشہ ترجیح دینگے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔