تازہ ترین

چترالی ہونہار طالبہ کا اعزاز ،یونورسٹی میں ٹاپ،گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کی ہونہار طالبہ آسماء یحییٰ دخترڈاکٹر یحییٰ خان نے بی ۔ایس چار پروگرام میں4GBAحاصل کرکے یونیورسٹی میں ٹاپ کرنے کے بعد گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔واضح رہے طالبہ ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے سینئر ڈاکٹر یحییٰ خان کی صاحبزادی ہے۔اُنہوں نے اپنی کامیابی کو اپنی ، اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔