تازہ ترین

دروش کورو میں ایک شخص دریائے چترال میں گر کر لاپتہ ہو گیا

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے مقام دروش کورو میں ایک شخص دریائے چترال میں گر کر لاپتہ ہو گیا ۔ میر حمید نامی شخص ساکن کورو دروش گذشتہ رو ز دریائے چترال کے کنارے وضو بنا رہا تھا ۔ کہ اُس کا پاؤں پھسل گیا ۔ اور وہ دریا میں گر کر لاپتہ ہوگیا ۔ لاش کی تلاش جاری ہے ۔ دریائے چترال کے بہاؤ میں مسلسل اضافے کے ساتھ ہی چترال کے مختلف علاقوں میں کئی افراد لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے دریاء چترال کی بے رحم موجوں کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔