تازہ ترین

امتحان میں امتیا زی نمبروں کے ساتھ کا میا بی کے لئے مسلسل محنت کی ضرورت ہو تی ہے۔سینئر استاد مولائی جان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)امتحان میں امتیا زی نمبروں کے ساتھ کا میا بی کے لئے مسلسل محنت کی ضرورت ہو تی ہے ۔جن طلبہ و طا لبات نے نہم اور دہم کے امتحا نات میں اے ون اور اے گریڈ میں کا میا بی حا صل کی وہ اگلے امتحا نات کے لئے مزید محنت سے کا م لیں یہ بات چترال ماڈل کا لج کے سینئر استاد مو لا ئی جان نے ما ڈل کا لج میں نما یاں پو زیشن حا صل کر نے والوں میں ٹرا فی اورانعامات تقسیم کر نے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں طلبہ ،طا لبات اسا تذہ نے شرکت کی ۔ما ڈل کا لج کے پر نسپل ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ نے امتیا زی پو زیشن حا صل کر نے والے طلبہ و طا لبات کو مبا رکباد دی اور اساتذہ کی محنت کو سراہا ۔

 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔